امریکی افواج نے ایران پر مزید حملوں کا آغاز کر دیا، سینٹ کام

فلوریڈا: (دنیا نیوز) امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے کہا ہے کہ آج امریکی افواج نے ایران کے خلاف مزید حملوں کا آغاز کر دیا ہے۔

سینٹ کام کے مطابق ایران پر کیے جانے والے تازہ حملوں کا مقصد آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں اور تجارتی جہازوں پر حملے کرنے کی ایران کی صلاحیت کو مزید کمزور کرنا ہے۔

جاری بیان میں کہا گیا کہ امریکی کمانڈر اِن چیف نے ان حملوں کی ہدایت دی ہے تاکہ ایرانی افواج کو ان کے اقدامات پر جواب دہ ٹھہرایا جا سکے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...