بہاولنگر: فورٹ عباس کے قریب بند مکان سے ایک شخص کی لاش برامد

بہاولنگر: (دنیا نیوز) بہاولنگر کے علاقہ فورٹ عباس کے قریب بند مکان سے ایک شخص کی لاش برامد ہوئی۔

واقعہ کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری اور امدادی ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں، جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش کو ضروری کارروائی کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس حکام نے بتایا کہ جاں بحق شخص کی میر محمد کے نام سے شناخت ہوئی اور ضلع گھوٹکی کا رہائشی تھا، لاش کو تحویل میں لے کر تحقیقات شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...