وفاقی آئینی عدالت: ایم پی او کیسز کی درخواست دوبارہ سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی آئینی عدالت نے ایم پی او کیسز سے متعلق درخواست دوبارہ سماعت کے لیے مقرر کر دی۔

خیبرپختونخوا حکومت کی پشاور ہائی کورٹ کے فیصلوں کے خلاف درخواست پر سماعت 16 نومبر کو ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: سہیل آفریدی کی بازیابی کیلئے وفاقی آئینی عدالت میں درخواست دائر

آئینی عدالت نے گزشتہ سماعت پر پشاور ہائی کورٹ کے رہائی کے فیصلے معطل کر دیے تھے اور پشاور ہائی کورٹ کو آرٹیکل 199 کے تحت رِٹ دائرہ اختیار استعمال کرنے سے روک دیا تھا۔

آئینی عدالت کے حکم کے بعد پشاور ہائی کورٹ نے آرٹیکل 199 کے تحت دائر درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کرنا روک دی تھیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...