ایرانی فوج کا امریکی ایف 16 طیارے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، ویڈیو جاری
تہران: (دنیا نیوز) ایرانی فوج نے امریکی ایف 16 طیارے پر میزائل داغنے کا دعویٰ کرتے ہوئے ویڈیو بھی جاری کردی۔
ایرانی فوج کے مطابق میزائل حملے سے امریکی ایف 16 طیارے کو نقصان پہنچا جبکہ پائلٹ کو مشن ادھورا چھوڑ کر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔
— sabir khoso (@ribas212) November 21, 2026
ایرانی فوج کے مطابق میزائل حملے کا واقعہ جمعہ 20 نومبر کی شام خلیج فارس کے اوپر پیش آیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments