قطری وفد کا تہران کا دورہ، ایران کا مؤقف مخالف فریقوں اور ثالثوں تک پہنچا دیا گیا

تہران: (دنیا نیوز) قطری وفد نے گزشتہ رات تہران کا دورہ کیا، ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے بتایا کہ قطری وفد کے ساتھ دو گھنٹے طویل نشست ہوئی۔

کاظم غریب آبادی کے مطابق دو روزہ منصوبہ اس وقت ایران کی جانب سے واحد پیش کردہ منصوبہ ہے۔ ایران معاشی ناکہ بندی توڑنے کے لیے ضروری اقدامات کرے گا۔

ایرانی نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران کا مؤقف مخالف فریقوں اور ثالثوں تک پہنچا دیا گیا ہے، امریکہ بھی ہمارے مؤقف اور اقدامات سے آگاہ ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...