رائزنگ سٹارز ایشیا کپ فائنل: پاکستان شاہینز کا سری لنکا اے کو 217 رنز کا ہدف

دوحہ: (دنیا نیوز) رائزنگ سٹارز ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان شاہینز نے سری لنکا اے کو جیت کے لئے 217 رنز کا ہدف دے دیا۔

پاکستان شاہینز نے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 216 رنز بنائے، شاہ زیب خان 60 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے۔

شامل حسین نے 40، روحیل نذیر نے 37 اور عبدالصمد نے 33 رنز بنائے، حسن نواز 9، فرحان یوسف 7، معاذ صداقت 5 جبکہ عمران رندھاوا 2 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...