ایران نے میزائل داغے جانے سے متعلق یو اے ای کا بیان مسترد کر دیا

تہران: (دنیا نیوز) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امارات پر ایران سے میزائل داغے جانے سے متعلق یو اے ای کا بیان مسترد کردیا۔

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بے بنیاد الزامات کے خلاف انتباہ پر فالز فلیک آپریشنز کا حوالہ دیا، اس سے پہلے اماراتی وزارت دفاع نے ایران سے دو بلیسٹک میزائل فائر کئے جانے کا الزام لگایا۔

بیان میں کہا وزارت خارجہ یو اے ای کے مطابق ایران سے داغے گئے 2 بیلسٹک میزائلوں کا سراغ لگایا ہے، یہ 4 مئی کو فجیرہ بندر گاہ پر حملے کے بعد اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے، دونوں میزائل سمندری ٹریفک کو نشانہ بنا رہے تھے، سمندر میں جا گرے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...