مقبوضہ کشمیر :سڑک حادثہ 4سیاح ہلاک، 17زخمی

مقبوضہ کشمیر :سڑک حادثہ 4سیاح ہلاک، 17زخمی

سرینگر (اے پی پی)مقبوضہ کشمیر کے ضلع گاندربل میں سڑک حادثے میں کم از کم 4 سیاح ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق المناک حادثہ سرینگر کرگل شاہراہ پر گنڈ کنگن کے قریب سیاحوں کی گاڑی بس سے ٹکرانے کے نتیجے میں پیش آیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں