پہیلیاں
دو چڑیاں دو ہی پر، کبھی نہ چھوڑیں اپنا گھر آنکھیں لمبا سا اک کیڑا ہے، میٹھا جیسے شیرا ہےشہتوت
دن میں سونا، رات میں سونا، کل بھی سونا، آج بھی سونا
سونا (گولڈ)
دوکرے گا ہوں گے چار، ایک روپے میں لے جا یار
پاپڑ
آگ کے نیچے پانی، اس کی یہی نشانی
حقہ