بولینڈ نے کائونٹی کی آفر ٹھکرادی

ایڈیلیڈ (اسپورٹس ڈیسک ) آسٹریلین فاسٹ بالر اسکاٹ بولینڈ نے انگلینڈ کے خلاف ایشز سیریز اور جون میں بھارت کے خلاف آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کافائنل کھیلنے کی خاطر کائونٹی کرکٹ کھیلنے کی پیش کش ٹھکرا دی۔
آسٹریلین فاسٹ بالر اسکاٹ بولینڈ نے انگلینڈ کے خلاف ایشز سیریز اور جون میں بھارت کے خلاف آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کافائنل کھیلنے کی خاطر کائونٹی کرکٹ کھیلنے کی پیش کش ٹھکرا دی۔