قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا

قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا

نیپیئر (سپورٹس ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں ڈیبیو کیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

پی سی بی کے مطابق ڈیبیو کرنے والے کھلاڑیوں میں فاسٹ بالر عاکف جاوید ، محمد علی اور اوپنر بیٹر عثمان خان شامل ہیں۔ میچ سے قبل ٹیم منیجر نوید اکرم چیمہ نے عثمان خان کو ڈیبیو کیپ دی۔ عاکف جاوید کو ہیڈ کوچ عاقب جاوید جبکہ کپتان محمد رضوان نے محمد علی کو ڈیبیو کیپ دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں