مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ آج سے شروع

مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس  ٹورنامنٹ آج سے شروع

مونٹی کارلو(سپورٹس ڈیسک )مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ آج سے مناکو میں شروع ہوگا۔ یہ مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس کا 118 واں ایڈیشن ہوگا ۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

جو مونٹی کارلو کنٹری کلب میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں مردوں کے سنگلز مقابلو ں میں یونانی نامور ٹینس کھلاڑی سٹیفانوس اپنے اعزاز کا دفاع کریں گے جبکہ ڈبلز مقابلوں میں سینڈر گیلی اور ان کے ہم وطن جوڑی دار جوران ولگین پر مشتمل بیلجیم کی جوڑی اپنے اعزاز کے دفاع کے لئے پنجہ آزمائی کرے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں