پاکستان کے نور زمان نے لیورپول میں سکواش چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان کے نور زمان نے لیورپول  میں سکواش چیمپئن شپ جیت لی

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کے نور زمان نے لیورپول میں ہونے والی سکواش چیمپئن شپ شپ جیت لی۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

15 ہزار ڈالر کی انعامی رقم والے لیورپول کرکٹ کلب اوپن کے فائنل میں نور زمان نے ٹاپ سیڈ پلیئر کو شکست دی۔سکاٹ لینڈ کے روری سٹیورٹ کے خلاف نور زمان نے بغیر کوئی گیم ڈراپ کئے کامیابی حاصل کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں