کراچی(اسٹاف رپورٹر)شعبہ نباتیات جامعہ کراچی کے زیر اہتمام ایک روزہ سیمینار بعنوان:پودوں کی حیاتیاتی تنوع اور خوراک کی حفاظت جمعہ (آج) کو صبح9 بجے کراچی یونیورسٹی بزنس اسکول کی سماعت گاہ میں منعقد ہوگا۔

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص مارا گیا۔

کراچی (اسٹاف رپورٹر،این این آئی)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے گجر، اورنگی ٹاون اور محمود آباد نالے کے متاثرین کو 1 ماہ میں الاٹمنٹ دینے کا حکم دے دیا۔کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں بینچ نے کی۔

کراچی(نیوز ایجنسیاں)شہریوں کو سنت ابراہیمی کی ادائیگی میں مدد کے لیے قربانی کے جانوروں کی مویشی منڈی 10 مئی سے شروع ہوگی۔ منڈی کے لیے تیسر ٹاؤن ناردرن بائی پاس پر 1000ایکڑ رقبے کا انتخاب کیا گیا ہے ۔

کراچی (این این آئی)صوبا ئی وزیر محکمہ سماجی بہبود طارق علی تالپور نے محکمہ سماجی بہبود کے سیکریٹری ساجد جمال ابڑو کے ہمراہ سندھ چائلڈ پروٹیکشن اتھارٹی کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔

کراچی (این این آئی)وائس چیئرمین لیاقت آباد ٹاؤن اسحاق تیموری کا امتحانی مراکز کا دورہ، امتحانی مراکز پرطلبا و طالبات کو فراہم کی جانے والی سہولتوں کا معائنہ کیا۔

کراچی (این این آئی)سول ایوی ایشن کی انتظامیہ اور پنشنرز کے درمیان پنشن اضافے پر مذاکرات ناکام ہو گئے ۔

کراچی(اسٹاف رپورٹر)تھانہ منگھوپیر پولیس نے لینڈ گریبرز گروہ کے چار اہم کارندوں کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔

کراچی(آن لائن)پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے چیف آرگنائزر طارق چاندی والا نے کہا ہے کہ جس طرح پورا شہر بند کیا جاسکتا ہے اسی طرح پورے شہر میں اسپرے بھی کیا جاسکتا ہے ۔ عوام کو ملیریا کے مچھروں اور کرپشن کی دیمک سے بچایا جائے ۔

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی انتظامیہ نے دواوں کی معیاد ،ذخیرہ اندوزی اور لائسنس چیک کر نے کی مہم کا آغاز کیا ہے ۔