پاک،یواے ای تجارتی حجم10.9 ارب ڈالر تک پہنچ گیا،سفیر فیصل ترمذی

پاک،یواے ای تجارتی حجم10.9 ارب ڈالر تک پہنچ گیا،سفیر فیصل ترمذی

ابوظہبی(اے پی پی)متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل ترمذی نے انکشاف کیا ہے کہ مالی سال24۔2023کے دوران پاکستان اور۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

یو اے ای کے درمیان اشیا اور خدمات سمیت دو طرفہ تجارت کا حجم 10.9 ارب امریکی ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے ۔متحدہ عرب امارات کی نیوز ایجنسی (وام)کو انٹرویو میں پاکستان کے سفیر نے بتایا کہ 2024 میں متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر 6.7 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں اور توقع ہے کہ یہ 2025 میں 7 ارب ڈالر سے تجاوز کر جائیں گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں