ڈی آئی جی کا تر اویح، سحر ی کے وقت مساجد کے سکیورٹی انتظاما ت کا جا ئز ہ

 ڈی آئی جی کا تر اویح، سحر ی کے وقت مساجد کے سکیورٹی انتظاما ت کا جا ئز ہ

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ڈی آئی جی اسلام آباد جواد طارق نے نما ز،تر اویح اور سحر ی کے اوقات میں ضلع بھر کی مساجد کے سکیورٹی انتظاما ت کا جا ئزہ لیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

انہوں نے ڈیوٹی پر مامور پولیس افسروں سے ملاقات کی، ڈی آئی جی نے اس موقع پر کہا اسلام آباد پولیس نے ضلع بھر کی مساجد اور امام بارگاہوں پر سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کئے ہیں، وفاقی دارالحکومت میں امن و امان یقینی بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں