اسلام آباد، 7اشتہاریوں سمیت 55جرائم پیشہ افراد گرفتار

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)اسلام آباد پولیس نے 7 اشتہاریوں سمیت 55 جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرکے 15 کلو 859 گرام ہیروئن، 3,270گرام چرس، 3,398 گرام آئس، مختلف بور کے 12 پستول اور ایک کلاشنکوف معہ ایمونیشن برآمد کی۔
مختلف بو ر کے 12 پستول اور ایک کلا شنکو ف معہ ایمو نیشن برآمدکی ۔ مقدمات درج کر لئے گئے ، کارروا ئیاں تھا نہ آ بپا رہ، تھا نہ سیکر ٹر یٹ، تھا نہ کر اچی کمپنی، تھا نہ رمنا، تھا نہ شالیمار، تھا نہ گو لڑ ہ، تھا نہ سنمبل، تھا نہ ترنول، تھا نہ سنگجانی، تھا نہ سبزی منڈی، تھا نہ نو ن، تھا نہ شمس کا لو نی، تھا نہ کو رال، تھا نہ کر پا، تھا نہ ہمک، تھا نہ لو ہی بھیر، تھا نہ بہا رہ کہو، تھا نہ پھلگر اں اور شہزاد ٹا ؤن پولیس ٹیمو ں نے کیں جبکہ اشتہاریوں کیخلاف خصوصی مہم کے دوران سات مجر موں کی گرفتار ی بھی عمل میں لا ئی گئی۔مقدمات درج کر لئے گئے ، کارروا ئیاں تھا نہ آ بپا رہ، تھا نہ سیکر ٹر یٹ، تھا نہ کر اچی کمپنی، تھا نہ رمنا، تھا نہ شالیمار، تھا نہ گو لڑ ہ، تھا نہ سنمبل، تھا نہ ترنول، تھا نہ سنگجانی، تھا نہ سبزی منڈی، تھا نہ نو ن، تھا نہ شمس کا لو نی، تھا نہ کو رال، تھا نہ کر پا، تھا نہ ہمک، تھا نہ لو ہی بھیر، تھا نہ بہا رہ کہو، تھا نہ پھلگر اں اور شہزاد ٹا ؤن پولیس ٹیمو ں نے کیں جبکہ اشتہاریوں کیخلاف خصوصی مہم کے دوران سات مجر موں کی گرفتار ی بھی عمل میں لا ئی گئی۔