این بی ایف کے زیر اہتمام سٹوری ٹیلنگ کی تقریب کا انعقاد

 این بی ایف کے زیر اہتمام  سٹوری ٹیلنگ کی تقریب کا انعقاد

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) وزارتِ تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت اور نیشنل بک فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام گزشتہ روز سٹوری ٹیلنگ کی تقریب منعقد ہوئی۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 جس میں معروف ادیبہ نعیم فاطمہ علوی کی بچوں کے ادب پر لکھی گئی کتاب بچپن کی کہانیاں سے منتخب کہانیاں سنائی گئیں، تقریب کا انعقاد اسلام آباد کالج فار بوائز G-6/3 میں کیا گیا۔ تقریب میں این بی ایف کے ڈاکٹر جہانگیر کامران نے شرکت کی، مہمان خصوصی پارلیمانی سیکرٹری فرح ناز اکبر اور پرنسپل یٰسین آفاقی تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں