این پی ایف اپنے ممبران کی فلاح و بہبود کیلئے کوشاں، ایم ڈی

 این پی ایف اپنے ممبران کی فلاح و بہبود کیلئے کوشاں، ایم ڈی

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ایم ڈی نیشنل پولیس فاؤنڈیشن سید علی ناصر رضوی نے این پی ایف کے ڈائریکٹر لا، ڈائریکٹر آئی ٹی، ڈپٹی ڈائریکٹر ہاؤسنگ اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر ہاؤسنگ کیساتھ میٹنگ کی۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

انہوں نے تمام افسران کی کارکردگی اور ان کو تفویض کردہ احکامات پر عملدرآمد کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ایم ڈی این پی ایف نے کہا کہاین پی ایف اپنے ممبران کی فلاح و بہبود کیلئے کوشاں ہے ، تمام سٹیک ہولڈرز کو بہتر سہولیات، اعتماد پر مبنی ماحول فراہم کیا جا ئیگا۔ اپنے ممبران، سرمایہ کاروں اور پولیس فورس سے وابستہ افراد کی فلاح و بہبود کیلئے بھر پور اقدامات کیے جا رہے ہیں، نیشنل پولیس فاؤنڈیشن تمام شہدا کے اہلخانہ ،غازیوں اور پولیس افسران کی فلاح و بہبود کیلئے مؤثر اقدامات کر رہی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں