پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ایکشن، 3560 لٹر ناقص دودھ تلف کر دیا گیا

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے 3 ہزار 560لٹر پانی ملا دودھ تلف کر دیا۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی راولپنڈی نے روات۔۔۔
مری روڈ اور کچہری چوک پر ناکے لگا کر 30دودھ بردار گاڑیوں میں موجود دودھ کو چیک کیا اور نا قص دودھ سپلائی کرنے پر 1 لاکھ 50 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا ۔