حضور ؐقیامت تک رسول اور نبی ہیں ، ڈا کٹر طاہر القادری

حضور ؐقیامت تک رسول اور  نبی ہیں ، ڈا کٹر طاہر القادری

اسلام آباد(اپنے رپورٹرسے )تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر طاہر القادری نے ختم نبوت کانفرنس سے ویڈیو لنک پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ ؐ قیامت تک رسول اور نبی ہیں۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 قیامت تک آپ ؐ کی ہی شریعت نافذالعمل رہے گی اور قرآن آپ کے زندہ معجزہ کے طور پر قیامت تک قائم و دائم رہے گا ،انہوں نے کہا کہ اپنے ایمان کی حفاظت عقیدہ ختم نبوت کے ساتھ کریں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں