جرمنی میں تعلیم کے مواقع، سفارتخانہ کا کامسیٹس یونیورسٹی میں معلوماتی لیکچر

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)جرمن سفارتخانہ کے شعبہ کمیونیکیشنز، کلچر اینڈ پروٹوکول کے سربراہ Jan Gerald Krausserنے گورننس، پبلک پالیسی اور جرمنی میں اعلیٰ تعلیم کے ممکنہ مواقع پر کامسیٹس یونیورسٹی میں معلوماتی لیکچر دیا، سیشن میں مختلف شعبوں کے طلبا نے شرکت کی۔
جرمن سفارتخانہ کے شعبہ کمیونیکیشنز، کلچر اینڈ پروٹوکول کے سربراہ Jan Gerald Krausserنے گورننس، پبلک پالیسی اور جرمنی میں اعلیٰ تعلیم کے ممکنہ مواقع پر کامسیٹس یونیورسٹی میں معلوماتی لیکچر دیا، سیشن میں مختلف شعبوں کے طلبا نے شرکت کی۔