فاسٹ فوڈ ہنگامہ آرائی کے 10 ملزم گرفتار کر لیے: سی پی او راولپنڈی

فاسٹ فوڈ ہنگامہ آرائی کے 10 ملزم  گرفتار کر لیے: سی پی او راولپنڈی

راولپنڈی (خبرنگار) سی پی او راولپنڈی خالد ہمدانی نے پریس کانفرنس میں کہا، تھانہ کینٹ کے علاقہ میں فاسٹ فوڈ برانچ میں ہنگامہ آرائی کے 10 ملزم گرفتار کرلیے، ان میں کامران، نسیم، توصیف، خضر، منصور، زاہد، آصف، عظمت، ناصر، حمزہ شامل ہیں۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

سی پی او راولپنڈی خالد ہمدانی نے پریس کانفرنس میں کہا، تھانہ کینٹ کے علاقہ میں فاسٹ فوڈ برانچ میں ہنگامہ آرائی کے 10 ملزم گرفتار کرلیے، ان میں کامران، نسیم، توصیف، خضر، منصور، زاہد، آصف، عظمت، ناصر، حمزہ شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں