عون چودھری کی لندن میں پاکستانی ہائی کمشنر سے ملاقات
لاہور(سیاسی رپورٹر سے)استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما ایم این اے عون چودھری نے لندن میں پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر فیصل سے ملاقات کی۔
ملاقات میں پاکستانی نژاد امریکی بزنس مین چودھری زاہد بھی شریک ہوئے ،پاکستان کے حوالے سے سفارتی محاذ پر مثبت امورپر بات چیت کی گئی،برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کے مسائل پر بھی گفتگو ہوئی۔