الحمرا ہال میں سیرتِ علیؓ امن کانفرنس

 الحمرا ہال میں سیرتِ علیؓ امن کانفرنس

لاہور(سپیشل رپورٹر)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہمیں اسلام کے راستے پر سختی سے عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے، جو کلمہ پڑھتا ہے اس پر فرض ہے کہ وہ آلؓ رسول سے محبت کریں۔

وہ الحمرا ہال میں سیرتِ علیؓ امن کانفرنس سے خطاب کررہے تھے ۔کانفرنس سے سینئر صحافی مجیب الرحمان شامی، پیر ناظم حسین شاہ، مشتاق حسین جعفری ،علامہ یوسف اعوان اور دیگرنے بھی خطاب کیا، حضر ت علیؓ کے یوم ولادت کی خوشی میں کیک بھی کاٹا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں