آرپی او آفس میں اردل روم کا انعقاد

آرپی او آفس میں اردل روم کا انعقاد

ملتان(کرائم رپورٹر)ریجنل پولیس آفیسر کیپٹن (ر) محمد سہیل چودھری نے دفتر میں اردل روم کا انعقاد کیا جہاں انہوں نے پولیس افسران و ملازمان کو دی گئی سزاؤں کے خلاف اپیلوں کی سماعت ۔اور احکامات جاری کیے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

انسپکٹر ریاض احمد ایس ایچ او جہانیاں کی تنزلی کر کے سب انسپکٹر بنادیا۔ انسپکٹر صابر قریشی سابقہ ایس ایچ او نیو ملتان کو سب انسپکٹر بنا دیا گیا تھا الزام ثابت نہ ہونے پر انسپکٹر کے عہدے پر بحال کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں