مظفرگڑھ :دوملزم گرفتار کلاشنکوف اور چرس برآمد

مظفرگڑھ :دوملزم گرفتار کلاشنکوف اور چرس برآمد

مظفرگڑھ( سٹی رپورٹر )تھانہ سٹی مظفرگڑھ پولیس نے دوملزم گرفتار کرکے کلاشنکوف اور چرس برآمدکرلی۔ڈی پی او ڈاکٹر رضوان خان کی ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ہدایت پر ایس ایچ اوتھانہ سٹی مظفرگڑھ افتخار ملکانی نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی میں ملزم عدیل سے کلاشنکوف اورملزم ریاض عرف جھولے لعل سے 1120گرام چرس برآمد کرلی ۔ملزموں کے خلاف مقدمات درج کرکے انہیں پابند سلاسل کر دیا گیا۔اس موقع پر ایس ایچ او افتخار علی ملکانی کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں ۔قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔عوام کی جان و مال کی حفاظت اور امن وامان برقرار رکھنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں