کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر 11سالہ لڑکی شدید زخمی

کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر  11سالہ لڑکی شدید زخمی

ملتان(کرائم رپورٹر)تھانہ صدر کے علاقے میں ٹریفک حادثہ ،11سالہ بچی شدید زخمی ، نشتر ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

پولیس کے مطابق سعید احمد اپنی موٹرسائیکل پر سوار ہوکر اپنی بیوی اور بیٹی کے ہمراہ گھر جارہاتھا کہ ایم ڈی اے چوک کے قریب کار نے ہٹ کیا جس کے نتیجے میں مذکورہ شخص کی بیٹی ماہم سعید زخمی ہوگئی جس کے سر پر چوٹ آئی اور اسے علاج معالجہ کیلئے نشتر ہسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس نے موقع پر پہنچ کر کار ڈرائیور کیخلاف کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں