مارکیٹ میں چینی کا ریٹ 164 روپے کلو مقرر

وہاڑی(نمائندہ خصوصی، خبرنگار )ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر نے چینی کا ریٹ مقرر کر دیا عام مارکیٹ میں چینی 164روپے فی کلوگرام فروخت کی جائے گی ۔۔۔
کوئی بھی دکاندار مقرر کر دہ قیمت سے کسی بھی صورت زائد وصول نہیں کرے گا مقررہ قیمت سے زائد وصول کرنے والے دکانداروں کو بھاری جرمانے اور گرفتاریاں کی جائیں گی تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس باقاعدگی سے قیمتیں چیک کریں گے ۔