میپکو کمپلیکس میں شجرکاری مہم کا افتتاح

میپکو کمپلیکس میں شجرکاری مہم کا افتتاح

وہاڑی(نمائندہ خصوصی)میپکو کمپلیکس وہاڑی میں شجرکاری مہم کا افتتاح کیا گیا ۔شجرکاری مہم کا افتتاح۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 سپرنٹنڈنگ انجینئر ملک محمد وسیم اختر نے کیا اور کہاکہ تمام میپکو دفاتر میں پودے لگائے جا رہے ہیں موسمیاتی تبدیلیوں سے بچاؤ کیلئے شجرکاری انتہائی ضروری ہے ہر شخص کو اپنے حصہ کا ایک پودا لازمی لگانا چاہیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں