تھانہ سٹی : 3 موٹرسائیکل موبائل ،برآمد، مدعیوں کے سپرد

تھانہ سٹی : 3 موٹرسائیکل   موبائل ،برآمد، مدعیوں کے سپرد

مظفرگڑھ(سٹی رپورٹر ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ ڈاکٹر رضوان احمد خان کی زیر قیادت ایس ایچ او تھانہ سٹی مظفرگڑھ افتخار ملکانی کی اپنی ٹیم کے ہمراہ بہترین کارکردگی 3 چوری شدہ موٹرسائیکل ریکور کر کے اصل مالکان کے حوالے کر دیے۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 جبکہ 01 عدد چھینا گیا موبائل ریکور اور گھر سے چوری شدہ سامان موبائل،LCD اور طلائی زیورات مالیتی 07 لاکھ روپے ریکور اسی طرح نقد رقم 01 لاکھ 50 ہزار روپے ریکور کر کے مختلف مقدمات کے مدعیان کو بلا کر ان کے حوالے کر دیے مقدمات مدعیان کا پولیس کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے شکریہ ادا کیا اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ سٹی مظفرگڑھ افتخار ملکانی کا کہنا تھا کہ ڈی پی او مظفرگڑھ کے احکامات کے مطابق شہر میں امن کی فضا قائم کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جائے رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں