خاتون سے زیادتی کا الزام دیور کیخلاف مقدمہ درج

 خاتون سے زیادتی کا الزام دیور کیخلاف مقدمہ درج

ملتان(کرائم رپورٹر )پولیس نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں دیور کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ویمن پولیس کو نورین بی بی نے بتایا کہ میرا شوہر فوت ہوئے چار سال ہوگئے میرا دیور رات گئے گھر کی دیوار پھلانگ کر داخل ہوا اور میرے ساتھ چار پائی پر لیٹ گیا اور جنسی زیادتی کا نشانہ بناڈالا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں