بھائی نے فائرنگ کر کے بہن کو زخمی کردیا

بھائی نے فائرنگ  کر کے بہن کو زخمی کردیا

وہاڑی(نمائندہ خصوصی)بوریوالا کے نواحی گاؤں 433ای بی میں بھائی نے فائرنگ کر کے بہن کو شدید زخمی کر دیا۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

، تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال منتقل، زخمی ہونیوالی خاتون کی پہچان فاخرہ زوجہ محمد صابر بلوچ سکنہ 233ای بی حال مقیم 433ای بی کے نام سے ہوئی ہے ۔ڈاکٹروں نے اسے تشویشناک ناک حالت میں ساہیوال ریفر کر دیا ہے ۔تھانہ شیخ فاضل پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں