محافظ سکواڈ نے چیکنگ کے دوران ڈاکو گرفتار کرلیا

محافظ سکواڈ نے چیکنگ کے دوران ڈاکو گرفتار کرلیا

ملتان(کرائم رپورٹر )محافظ سکواڈ نے سنیپ چیکنگ کے دوران ایک ڈاکو کو گرفتار کرلیا جبکہ ساتھی فرار ہوگیا ۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تھانہ گلگشت کے علاقے سہوڑہ چوک کے قریب محافظ سکواڈ کی ٹیم سنیپ چیکنگ کررہی تھی کہ ایک مشکوک موٹرسائیکل سوار کو روکا تو پیچھے بیٹھا ہواساتھی پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی فرار ہوگیا ایک کو دبوچ لیا گیا جس کی شناخت حمزہ بلوچ کے نام سے ہوئی جو ریکارڈ یافتہ ملزم ہے اور فرار ساتھی کی پہچان حسن بلوچ سے ہوئی پکڑے جانے والے ملزم کو حوالہ پولیس کردیا گیا اور پولیس نے فرار ساتھی کی گرفتاری کیلئے کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں