نوسر بازنے خا تون کو بیہوش کر کے لوٹ لیا

نوسر بازنے خا تون کو  بیہوش کر کے لوٹ لیا

بوریوالا (نمائندہ دنیا)نوسر بازی کی وارداتوں میں ہو شربا اضا فہ ،ملوث گینگز کی نشاندہی کے باوجود کوئی گرفتار نہ ہوسکا۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

،تفصیلات کے مطابق مزید ایک خا تون کو بیہوش کر کے لوٹ لیا گیا۔بتایاگیا ہے کہ نامعلوم نوسر باز عارف بازار میں موجود ایک خا تون کو لے جا کر نشہ آ ور چیز سو نگھا کر طلائی زیورات چھین لیے اور ویرانے میں پھینک کر فر ارہو گیا ۔تھانہ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید کارروائی شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں