پولیس ہیلپ لائن پر جھوٹی اطلاعات، 3افراد پر مقدمات

پولیس ہیلپ لائن پر جھوٹی اطلاعات، 3افراد پر مقدمات

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس نے 15پر جھوٹی اطلاع دینے کے الزام میں تین افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

۔کوتوالی پولیس کو عمر نے واردات کی اطلاع دی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی اور وقوعہ کی بابت جانچ پڑتال کی گئی تو تصدیق نہ ہوسکی دریں اثنا سٹی شجاع آباد پولیس کو نبیلہ ناز اور حرم گیٹ پولیس کو قیصر نے جھوٹی اطلاع کرکے ارتکاب جرم کیا پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں