وین اور موٹرسائیکل میں تصادم 1 شخص جاں بحق

 وین اور موٹرسائیکل میں  تصادم 1 شخص جاں بحق

خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار ) حسینی چوک وین اور موٹرسائیکل میں تصادم 1 شخص جاں بحق ہو گیا ۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

،مرنے والے شخص کی شناخت 50 سالہ خلیل احمد سکنہ چوک میتلا کے نام سے ہوئی ریسکیو 1122 نے لاش کو آر ایچ سی کچاکھوہ منتقل کر دیا حادثہ موٹرسائیکل سوار کے بغیر دیکھے یو ٹرن لینے کے باعث پیش آیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں