لڑائی جھگڑوں میں خاتون سمیت 5 افراد زخمی

لڑائی جھگڑوں میں  خاتون سمیت 5 افراد زخمی

راولپنڈی(خبر نگار)لڑائی جھگڑوں میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔ تھانہ صادق آباد کی حدود میں احتشام کو فیصل لاہوری وغیرہ نے فائرنگ کر کے زخمی کر دیا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 فرہاد کو عثمان نے فائرنگ کر کے زخمی کر دیا، نصیر آباد میں سارہ بی بی کو اس کے دیور عدنان نے زخمی کر دیا، ریس کور س کی حدود میں نقاش کو سمیر وغیرہ نے خنجر کے وار کر کے زخمی کر دیا،چکلالہ میں ارباب عرف راجو نے آفتاب احمد کوفائرنگ کر کے زخمی کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں