تیز رفتار ٹرالر کی ٹکرسے سڑک کراس کرتا مزدور جاں بحق

تیز رفتار ٹرالر کی ٹکرسے سڑک کراس کرتا مزدور جاں بحق

خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار )سڑک کراس کرتے ہوئے تیز رفتار ٹرالر کی ٹکرسے ایک شخص موقع پر جاں بحق۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تفصیل کے مطابق آزاد کشمیر کا رہائشی ریاض خانیوال میں محنت مزدوری کرتا تھا ،سڑک کراس کرتے ہوئے تیز رفتار ٹرالر نے کچل ڈالا جس سے وہ موقع پر ہی جابحق ہوگیا۔موٹروے پولیس نے ڈیڈ باڈی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کرا دی ۔ٹرالر ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا ۔تھانہ صدر پولیس نے ٹرالر تحویل میں لیکرقانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں