فاروق حیدر سے باغ کے وفد کی ملا قات

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار)سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر سے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری مسلم لیگ ن آزاد کشمیر راجہ فیصل آزاد کی قیادت میں باغ کے وفد نے ملاقات کی۔
وفد میں راجہ محمود آزاد، راجہ فرحان زاہد، راجہ آفتاب، راجہ زوہیب ودیگر شامل تھے، سابق وزیر اعظم نے کہا کہ الیکشن کے لیے بھرپور تیاری کریں ، مسلم لیگ ن ان شا اللہ بھاری اکثریت سے حکومت بنائے گی۔