فلسطین کے قتل عام پر مسلم امہ کی خاموشی لمحہ فکریہ،مبارک علی

ٹاٹے پور (نامہ نگار)سیاسی شخصیت چوہدری مبارک علی نے کہا ہے کہ فلسطین میں انسانی جانوں کے قتل پر امت مسلمہ کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے اسرائیل بد ترین دہشت گرد ملک ہے ہم فلسطین بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
سیاسی شخصیت چوہدری مبارک علی نے کہا ہے کہ فلسطین میں انسانی جانوں کے قتل پر امت مسلمہ کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے اسرائیل بد ترین دہشت گرد ملک ہے ہم فلسطین بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔