نوجوان ڈھونڈ کر ورثاء کے سپرد

رحیم یارخان (نمائندہ خصوصی )تھانہ ائیر پورٹ پولیس نے گمشدہ نوجوان ڈھونڈ کر ورثاء کے سپرد کر دیا۔۔
چک 115 پی ٹبہ کے رہائشی محمد عمران نے ایس ایچ او تھانہ ائیر پورٹ سجاد حسین کو تحرری درخواست دی کہ اس کا بھائی فرمان علی بڑے بھائی عرفان سے جھگڑ کر گھر سے گیا اور واپس نہ آیا جسے ہر گاہ تلاش کیا مگر دستیاب نہ ہو سکا ہے۔