پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے پر 5ملزموں کو گرفتار کرلیا

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں پانچ افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ،۔۔
۔مخدوم رشید پولیس نے ملزم غلام حسین سے پسٹل دوگولیاں ملزم شاہد سے پسٹل گولیاں ملزم فرحان سلیم سے پسٹل گولیاں گلگشت پولیس نے ملزم احمد سے پسٹل پانچ گولیاں جبکہ شاہ شمس پولیس نے ملزم بشیر احمد سے رپیٹر برآمد کرلیا۔