بھٹو کی برسی میں شرکت کیلئے جیالوں کی گڑھی شاہو آمد

بھٹو کی برسی میں شرکت کیلئے  جیالوں کی گڑھی شاہو آمد

ملتان(لیڈی رپورٹر )پیپلزپارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی آج ہونیوالی برسی کی مرکزی تقریب میں شرکت کیلئے۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 ملتان سمیت جنوبی پنجاب سے جیالوں اور پی پی رہنما گڑھی شاہو پہنچ گئے ، مزید عہدیداروں اور کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ۔ ملتان سے پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے سینئر نائب صدر خواجہ رضوان عالم، کوآرڈینیٹر جنوبی پنجاب عبدالقادر شاہین، ضلعی جنرل سیکرٹری راو ساجد علی، ضلعی سیکرٹری انفارمیشن چودھری یاسین، عبدالرؤف لودھی و دیگر شرکت کرینگے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں