پولیس کوجھوٹی اطلاع دینے پر چھ افراد کیخلاف مقدمات درج

پولیس کوجھوٹی اطلاع دینے پر  چھ افراد کیخلاف مقدمات درج

ملتان(کرائم رپورٹر) پولیس نے 15پر جھوٹی اطلاع کرنے کے الزام میں چھ افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

صدر شجاع آباد پولیس کو اللہ ڈوایا نے جھوٹی اطلاع کرکے ارتکاب جرم کیا دریں اثنا صدر جلالپور پولیس کو محمد مدنی شاہ شمس پولیس کو ندیم طاہر ،محمد عون گلگشت پولیس کو نامعلوم خاتون کالر جبکہ بدھلہ سنت پولیس کو عمار نے اطلاعات دی جن کے متعلق پولیس کو تصدیق نہ ہوسکی۔ پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں