سلنڈر سے لگنے والی آ گ سے شہری جھلس گیا

سلنڈر سے لگنے والی  آ گ سے شہری جھلس گیا

بورے والا ( نمائندہ دنیا )ڈوگر مارکیٹ میں سلنڈر سے لگنے والی آ گ سے ایک شخص جھلس گیا ۔ متاثرہ شخص کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا تی ہے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ڈوگر مارکیٹ میں سلنڈر سے لگنے والی ا ٓگ سے ایک شخص جھلس گیا محمد حسین سحری کے وقت چولہا جلاتے ہی سلنڈر سے پھیلنے والی آ گ کی زد میں ا ٓگیا آ گ لگنے سے محمد حسین جھلس گیا جس پر اسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں