اراضی کی غیر قانونی طریقے سے منتقلی ،سابق پٹواری پر مقدمات

اراضی کی غیر قانونی طریقے سے  منتقلی ،سابق پٹواری پر مقدمات

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس نے شہریوں کا رقبہ غیر قانونی طریقے سے دیگر اشخاص کے نام منتقل کرنے کے الزام میں پٹواری کیخلاف مقدمات درج کرلئے۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

الپہ پولیس کو اسحاق ،سردار،محمد سردار،مختیار ،اختر ،حق نواز دلاور اور اللہ دتہ نے بتایا کہ ملزم سابقہ پٹواری نے غیر قانونی طریقے سے ہمارا رقبہ دیگر اشخاص کے نام منتقل کرکے ہمارے ساتھ سخت زیادتی کی ہے پولیس نے ملزم سابق پٹواری کیخلاف شہریوں کی درخواستوں پر آٹھ مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں