کالے یرقان میں مبتلا 60سالہ شخص چل بسا

 کالے یرقان میں  مبتلا 60سالہ شخص چل بسا

رحیم یار خان (نمائندہ خصوصی )رحیم یارخان اور نواحی علاقوں میں کالے یرقان کے باعث اموات کا سلسلہ جاری’ 60 سالہ شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا’ مزید3 متاثرہ طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 گذشتہ روز بستی احمدکانجو کے رہائشی 60سالہ عبدالرشید کو ورثاء نے کالے یرقان میں مبتلا ہونے پر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا جہاں عبدالرشید طبی امداد کے باوجود جانبر نہ ہوپایا اور دم توڑ گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں