دو افراد کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا

 دو افراد کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں دو افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔بستی ملوک پولیس نے۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 ملزم عمید علی سے پسٹل جبکہ شاہ شمس پولیس نے ملزم شاہد سے پسٹل برآمد کرلئے ، پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کر کے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں