میو نسپل کمیٹی میانوالی کی تجاوزات کے خلاف کارروائی

 میو نسپل کمیٹی میانوالی کی تجاوزات کے خلاف کارروائی

میانوالی (نامہ نگار)میو نسپل کمیٹی میانوالی کی تجاوزات کے خلاف کارروائی۔سی او میو نسپل کمیٹی رانا محبو ب عالم اور میو نسپل آفیسر ریگو لیشن احسن حسن کی نگرانی میں میونسپل کمیٹی کی انفورسمنٹ ٹیم نے۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 جنرل بس اسٹینڈ کے سامنے نصب غیر قانو نی بل بورڈ کو ہٹا کر ضبط کر لیا جبکہ سول لائنز ایر یا میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کر کے غیر قانو نی ٹھیوں اور ریڑھیوں کا خاتمہ کر کے روڈ ز کو کلیئر کر ادیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں